نابغۂ روزگار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص)۔